کمیونیٹی بیسڈ موٹیویٹر

ٹریننگ کٹ

کمیونیٹی بیسڈ موٹیویٹر ٹول کٹ میں خوش آمدید۔ یہ آپ کی مدد کے لئے تیار کی گئی ہے تاکہ آپ دیہی علاقوں کے  لوگوں کی عادات بدلنے اور انہیں 5 صحت بخش عادات اپنانے پر مائل کر سکیں۔ یہ ٹول کٹ ہر سیشن کی سرگرمیوں کے مطابق ترتیب دی گئی ہے اور ہر سیشن میں مختلف قسم کے لوگوں کے لئے مختلف تصویری مواد کی ضرورت پڑتی ہے۔ کٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ہر سیکشن کے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

  • ولیج واش کمیٹی کی صلاحیتیں بہتر بنانے کا سیشن

  • کمیونیٹی  کے لوگوں کی دلچسپی، لگن اور قابلیٹ بڑھانے کا سیشن

  • سکول واش کلب ہیلت بنانے کا سیشن

  • کمیونیٹی کے لوگوں کی رائے لینے کا سیشن