کمیونیٹی بیسڈ 

 موٹیویٹر ٹول کٹ 

  صاف و سرسبز پنجاب' مہم کے تحت شروع کیا جانے والا واش پروگرام کمیونیٹی بیسڈ موٹیویٹرز کو ان کی ذمہ داریوں اور ان کاموں کے بارے میں بتاتا ہے جن پر عمل کر کے وہ پنجاب کی  دیہی آبادی کی صحت کی ضرورتوں کو پورا کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں وہ معلومات اور مہارتیں بتائی گئی ہیں جو سیشن منعقد کرانے میں کام آتی ہیں۔

کمیونیٹی بیسڈموٹیویٹرز کا تربیتی کتابچہ

مزید معلومات اور ضروری مواد ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

ہر سیشن کے لئے ٹریننگ مٹیریل

مزید معلومات اور ضروری مواد ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کریں۔