نئی کمیونیٹی بیسڈ

 موٹیویٹر ٹول کٹ 

سی بی ایم ساتھیو!۔

کرونا وائرس کی وباء سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کے باوجود آپ جس محنت اور لگن کے ساتھ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں، اور اپنے عظیم مشن کو ہر گاؤں تک پھیلا رہے ہیں، اس پر ہم آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

صاف سرسبز پنجاب کی ویب سائٹ کرونا وبا اورلاک ڈاؤن کےنئے احتیاطی پرٹوکول کےمطابق آپ کی سہولت کے لیے اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے۔

 

ہمیں بخوبی اندازہ ہے کہ پچھلے کچھ عرصے سے صاف سر سبز پنجاب کی مہم کے دوران اور فیلڈ میں کام کرتے ہوئے آپ کو کئی دشواروں کا سامنا ہے۔ انہی باتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم نے ویب سائٹ پر:۔

فراہم کر دی ہیں تاکہ آپ کسی بھی قسم کی رکاوٹ کے بغیر اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھ سکیں۔سرگرمیوں کو شروع کرنے سے پہلے مینوئل  کو اچھی طرح پڑھیں اور سمجھ لیں

 

نئی معلوماتی وڈیوز ○ 

 

آڈیومیسجز ○ 

 

ویڈیوز DIY ○ 

 

نیا تربیتی کتابچہ ○ 

 

نئی معلوماتی وڈیوز

ویڈیوز DIY

آڈیو پیغامات